ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عراق میں مقدس مقامات کی زیارات کے لیے عمر کی حد مقرر

عراق میں مقدس مقامات کی زیارات کے لیے عمر کی حد مقرر
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: عراق میں مقدس مقامات کی زیارات کے لیے عمر کی حد مقرر کر دی گئی۔

عراقی حکام نے زائرین کے لیے نئی ہدایات جاری کر دیں۔

حکام کے مطابق 50 سال سے کم عمر اکیلے مردوں کو زیارت کے لیے ویزا جاری نہیں کیا جائے گا۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق 50 سال سے کم عمر مردوں کو خاندان کے ہمراہ درخواست دینے پر زیارت ویزا جاری کیا جائے گا۔

Ansa Awais

Content Writer