ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زائرین کے لئے عمرکی حدمقرر ,عراق نے نئی ہدایات جاری کردیں

زائرین کے لئے عمرکی حدمقرر ,عراق نے نئی ہدایات جاری کردیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 شاہد سپرا:عراق کے مقدس مقامات کی زیارت کے لیے جانے والے زائرین کے لیے بڑا فیصلہ کیا گیا ہے۔

عراق میں زیارت کیلئے جانیوالے زائرین کیلئے عمر کی حد مقرر کر دی گئی.

 عراقی حکام نے زائرین کے لیے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں جن کے تحت 50 سال سے کم عمر اکیلے مردوں کو زیارت ویزا جاری نہیں کیا جائے گا۔

حکام کے مطابق 50 سال سے کم عمر مرد زائرین صرف اپنے خاندان کے ہمراہ زیارت ویزا حاصل کر سکیں گے۔