ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 10کلوگرام آٹے کا تھیلا کتنے کا ہوگیا؟

لاہور میں 10کلوگرام آٹے کا تھیلا کتنے کا ہوگیا؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان: لاہور شہرمیں10اور20کلوآٹےکےتھیلوں کی ترسیل جاری، 10کلوگرام آٹےکےتھیلےکی قیمت905روپےرکھی گئی۔

20کلوآٹےکےتھیلے1808روپے میں فراہم کیےجارہےہیں، پرائیویٹ کمپنیاں پیکنگ والاآٹابدستورمہنگافروخت کررہی ہیں، پرائیویٹ کمپنیاں 5کلوگرام آٹا800روپےکابیچ رہی ہیں۔