خورشید قصوری کی بہو آمنہ قصوری پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئیں

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: سابق وزیر خارجہ خورشید قصوری کی بہو آمنہ قصوری پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق آمنہ قصوری نے سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا،سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی بھی اس موقع پر موجود تھے۔