سعودی  شہزادہ انتقال کرگئے

سعودی  شہزادہ انتقال کرگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سعودی  شہزادہ  خالد بن محمد بن عبداللہ  آل عبدالرحمان آل سعود انتقال کرگئے۔ 

تفصیلات کے مطابق سعودی ایوان شاہی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ شہزادہ خالد بن محمد کی نماز جنازہ  اتوار 17 ستمبر کو  ریاض کی امام ترکی بن عبد اللہ  جامع مسجد  میں نماز  عصر کے بعد ادا کی جائےگی۔

شہزادہ خالد کے انتقال کی خبر سعودی ایوان شاہی کی جانب سے دی گئی ہے۔