ڈراما 'عشقِ جنون' نومبر کے آخر میں نشر کیا جائے گا

danish taimoor, durfasha,saleem
کیپشن: danish,durfashan
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک: اداکارہ درفشاں سلیم اور اداکار دانش تیمور  دونوں ایک ساتھ ڈرامے عشق جنوں  میں نظر آئیں گے۔

  رپورٹ کے مطابق درفشاں سلیم  ٹی وی  پر ڈراما 'عشقِ جنون' میں بھی دکھائی دیں گی وہ اس  وقت وہاج علی کے ساتھ حسیب حسن کی زی فائیو ویب سیریز کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔ ڈرامے کی کہانی رادین شاہ نے  تحریرکی  جبکہ  ڈائرکٹر احمد بھٹی نےہدایات دی ہیں  ڈرامے کو  آئی انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے پروڈیوس کیا جارہا ہے۔

کاسٹ میں دانش تیمور اور درفشاں سلیم کے علاوہ نعمان اعجاز، عتیقہ اوڈھو اور شہود علوی بھی شامل ہیں۔ درفشان نے ہیروئن ماہا کا کردار نبھایا ہے جو ایک مشرقی شرمیلی لڑکی ہے المناک محبت کی کہانی پر مشتمل ڈراما عشق جنون نومبر کے اواخر میں نشر ہونے کا امکان ہے۔