ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹریفک وارڈن نے پی ٹی آئی کی بڑی شخصیت کے بیٹے کا چالان کر دیا

ٹریفک وارڈن نے پی ٹی آئی کی بڑی شخصیت کے بیٹے کا چالان کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: جہانگیرترین کےصاحبزادےعلی ترین کاچالان ہوگیا،چالان گاڑی کےٹوکن شارٹ ہونےپرکیاگیا،اب قانون کی پاسداری نہ کرنیوالوں کاچالان ہوگا،علی ترین نےچالان کاذکراپنی ٹویٹروال پرکیا۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سیکرٹری جنرل جہانگیرترین کے بیٹے علی ترین کا چالان ہو گیا ، ٹریفک حکام کا کہنا تھا کہ ان کاچالان گاڑی کےٹوکن شارٹ ہونےپرکیاگیا ہے،جبکہ جہا نگیر ترین کے بیٹے نے چالان کا ذکر اپنی ٹویٹر وال پر بھی کیا ۔

وارڈن کا کہنا تھا کہ اب قانون کی پاسداری نہ کرنے والوں کا چالان ہو گا، قانون کے اصولوں پر خود عمل کر یں گے تو دوسرے بھی کر یں گے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer