اب کورونا کی علامات والے کھلاڑی کو کھیلنے کی اجازت ہو گی

File Photo
کیپشن: File Photo
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اب کورونا کی علامات والے کھلاڑی کو کھیلنے کی اجازت   ہو گی۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے کوڈ قوانین میں تبدیلی کرتے ہوئے   کورونا کی علامات والے کھلاڑی کو کھیلنے کی اجازت دیدی گئی ہے۔آئی سی سی اعلامیے کے مطابق کوویڈ 19 کی علامات ظاہر ہونے پر بھی کرکٹرز کو کھیلنے کی اجازت ہو گی ۔   کورونا کی فوری ٹیسٹنگ اور آئیسولیشن لازمی نہیں ہوگی۔

تاہم  کرکٹرز کا پی سی آر ٹیسٹ مثبت آنے پر اسکواڈ میں تبدیلی کی اجازت ہوگی۔اعلامیے کے مطابق متاثرہ کرکٹر کو کوویڈ ٹیسٹ منفی آنے پر  اسکواڈ میں واپسی کی اجازت ہوگی۔