سٹی 42 : انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔
سٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر ایک پیسے معمولی کمی ہوئی ، انٹر بینک میں ڈالر 280.72 روپے سے کم ہوکر 280.71 روپے پر بند ہوا ۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 1 پیسے اضافے سے 281.75 روپے کا ہوگیا .
اوپن مارکیٹ میں یورو 51 پیسے سستا ہوکر 328.75 روپے کا ہوگیا
اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 37 پیسے کمی سے 372.55 روپے کا ہوگیا
اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 8 پیسے اضافے سے 77.44 روپے کا ہوگیا
اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 32 پیسے اضافے سے 75.57 روپے کا ہوگیا