ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ڈالر کی قیمت میں بھی معمولی کمی  

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ڈالر کی قیمت میں بھی معمولی کمی  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احسن عباسی)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ریکارڈکی گئی اورہنڈریڈ انڈیکس میں 1142 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پرہنڈریڈ انڈیکس میں 1142 پوائنٹس کا اضافہ ہواجس کے بعدہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ 63 ہزار 77 کی سطح پر ٹر یڈکررہاہے۔

دوسری طرف انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 2 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعدڈالر 280.72 روپے سے کم ہوکر 280.70 روپے کا ہو گیاہے۔