ویب ڈیسک : جاپان کے علاقے کوشیما میں 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا
جاپان کے علاقے کوشیما میں 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔امریکی زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلہ 70.6 کلومیٹر گہرائی میں آیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کوشیما میں زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کوشیما میں کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App