ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلوکار عارف لوہار کا نیا ملی نغمہ ’’دنیا جانے میرے وطن دی شان‘‘ ریلیز

گلوکار عارف لوہار کا نیا ملی نغمہ ’’دنیا جانے میرے وطن دی شان‘‘ ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 زین مد نی :معروف لوک گلوکار عارف لوہار کا نیا ملی نغمہ ’’دنیا جانے میرے وطن دی شان‘‘ ریلیز کر دیا گیا ہے۔ اس نغمے کی شاعری خود عارف لوہار نے تحریر کی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق اس نغمے کی موسیقی سونو علی نے ترتیب دی ہے۔ گانے کی ایڈیٹنگ کی ذمہ داری عالم لوہار جونیئر نے نبھائی۔

یہ گانا خاص طور پر ملک کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر تیار کیا گیا ہے، جس کا مقصد عوام کے جذبہ حب الوطنی کو اجاگر کرنا اور وطن سے محبت کا پیغام دینا ہے۔