ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

18 ڈالر کمی کے بعد سونے کی نئی قیمت کیا ہے؟ جانیے

18 ڈالر کمی کے بعد سونے کی نئی قیمت کیا ہے؟ جانیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: عالمی مارکیٹ میں سونا 18 ڈالر کمی سے 1988 ڈالر فی اونس تک گرگیا .

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونا ایک تولہ سونا 2 لاکھ 33 ہزار 100 روپے پر برقرار  ہے۔اس کے علاوہ دس گرام سونا 1 لاکھ 99 ہزار 846 روپے پر برقرار  ہے .

 فی تولہ چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2950 روپے, جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت  2529.14روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

Bilal Arshad

Content Writer