ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان کوپارٹی عہدے سے ہٹانے کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

 عمران خان کوپارٹی عہدے سے ہٹانے کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف: لاہور  ہائیکورٹ میں عمران خان کوپارٹی عہدے سے ہٹانے کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔

جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں5 رکنی بینچ  19 مئی کوسماعت کرےگا۔درخواستوں میں موقف اپنایا گیا کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 21 اکتوبر 2022 کو این اے 95 میانوالی سے نااہل کیا تھا، نااہل شخص کا سیاسی جماعت کا سربراہ ہونا خلاف قانون ہے لہٰذا انہیں پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کیا جائے۔