ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف اداکارہ مایا علی کی نئی تصاویروائرل ہوگئیں

maya ali
کیپشن: maya ali
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :معروف اداکارہ و ماڈل مایا علی نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویریں شیئر کی ہیں جس پر اُن کے مداح دل فریفتہ نظر آ رہے ہیں۔

خوبرو اداکارہ مایا علی کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر نئی خوبصورت تصویریں شیئر کی گئی ہیں جن میں وہ نہایت حسین نظر آ رہی ہیں۔ مایا علی کا سفید رنگ کے لباس میں یہ فوٹو سیشن سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گیا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

View this post on Instagram

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

کچھ تصاویر میں مایا علی لال گلاب تھامے ہوئے ہیں جبکہ مایا علی کی ان تصویروں میں ڈھیر سارےپھول نظرآ رہے ہیں،اپنی تصویروں کے کیپشن میں بھی مایا علی کی جانب سے لال گلاب کے ایموجی بنائےگئےہیں،مایا علی کی ان خوبصورت تصویروں پر مداحوں کی جانب سے تا حال ہزاروں لائیکس اور خوب تعریفی کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے

View this post on Instagram

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)