ویب ڈیسک :ایک طرف بھارت میں کورونا اپنا قہر ڈھا رہا ہے تو دوسری جانب ڈاکٹر ہسپتالوں میں ڈانس کرنے میں مصروف ہیں
تفصیلات کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کی دوسری لہر اس وقت شدت اختیار کرچکی ہے ۔ گذشتہ روز 24 گھنٹوں میں 4 ہزار سے زائد اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈاکٹرز اور دیگر ہیلتھ عملہ کورونا مریضوں کے علاج کے دوران ڈانس کرنے میں مصروف ہے۔ جہاں ڈاکٹروں کے اس عمل کو صارفین کی جانب سے سراہا جارہا ہے تو وہیں دوسری طرف صارفین کی اکثریت تنقید بھی کررہی ہے۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram