ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹربینک میں ڈالر سستا

انٹربینک میں ڈالر سستا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری ہوئی ہے ۔ 

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 3 پیسے سستا ہوگیا ، انٹربینک میں ڈالر 279.30 روپے سے کم ہوکر 279.27 روپے پر بند ہوا ۔