ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عالمی و مقامی سطح پر  سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ

عالمی و مقامی سطح پر  سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک :عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا اور چاندی چار دن سستے ہونے کے بعد پھر مہنگے ہوگئے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 1 ہزار روپے مہنگا ہوکر 523762 روپے کا ہوگیا،10 گرام سونے کے بھائو 857 روپے کے اضافے سے 449041 روپے ہوگئے۔

جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 128 روپے بڑھکر 8569 روپے ہو گئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 10 ڈالر مہنگا ہوکر 5019 ڈالر کا ہو گیا۔