پاک، آسٹریلیا سیریز،ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

Pak Australia,T20 ,One day team announced
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاک آسٹریلیا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز ،قومی سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کردیا۔
 تفصیلات کے مطابق ون ڈے کے لئے20 رکنی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کردیا ،ٹی ٹونٹی کے لیے 17 رکنی ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے،ون ڈے ٹیم میں  بابر اعظم کپتان، شاداب خان نائب کپتان ہوں گے۔ 

کھلاڑیوں میں عبداللہ شفیق،آصف آفریدی،آصف علی شامل فخر زمان ،حیدر علی،  حارث رؤف  حسن علی، افتخار احمد  ، امام الحق ،خوشدل شاہ ، محمد حارث محمد نواز ، محمد رضوان   ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ 

 محمد وسیم جونیئر ،سعود شکیل، شاہین شاہ آفریدی ،شاہنواز دھانی اور  عثمان قادر ون ڈے ٹیم میں شامل ہیں۔