ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ہائیکورٹ بار میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے اقدامات

لاہور ہائیکورٹ بار میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے اقدامات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف) لاہور ہائیکورٹ بار میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے اقدامات, ہائیکورٹ بار میں وکلاء اور سائلین کے لئے سنٹائز ر اور احتیاطی تدابیر بارے نوٹس لگادئیے گئے۔
ہائیکورٹ بار میں وکلاء اور سائلین کے لئے مختلف مقامات پر پانچ سنٹائزر لگائے گئے جہاں وکلاء اور سائلین اہنے ہاتھ صاف کرتے رہے۔ لاہور ہائیکورٹ بار کی جانب سے کورنا وائرس سے بچاو کے لئے احتیاطی تدابیر کے نوٹس بھی آویزاں کر دئیے  جن پر وکلاء کو ہاتھ ملانے اور گلنے سے ہرہیز کرنے کی بھی ہدائت کی گئی ہے۔

نوٹس بورڈ پر درج کی گئی ہدایات میں وکلاء کو کرونا وائرس سے بچاو کے لئے مکمل احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ گندگی ، ہجوم اور بازار کے کھانوں سے ہرہیز ،،ہاتھوں کو دیوتے رہنے سمیت دیگر احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کا کہاگیا ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوائٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔