ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیجیٹل اکانومی میں نیا سنگ میل،پاکستانی فری لانسرز چھاگئے

ڈیجیٹل اکانومی میں نیا سنگ میل،پاکستانی فری لانسرز چھاگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈیجیٹل اکانومی میں نیا سنگ میل،پاکستانی فری لانسرز نے تاریخ رقم کرلی

سرکاری ڈیٹا کے مطابق پاکستانی فری لانسرز نے11 ماہ میں ایک ارب 60 کروڑ ڈالرزکازرمبادلہ کمالیا،رواں مالی سال کے پہلے11 ماہ میں فری لانسرزکی برآمدی آمدن میں80 فیصد کا اضافہ ہوا۔ 

صرف مئی2026 میں فری لانسرز ایکسپورٹ ارننگ 16 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز رہیں، مئی میں سالانہ بنیاد پرفری لانسرز کی برآمدی آمدن میں87 فیصداضافہ ہوا۔