ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

احترامِ محرم الحرام ؛ لاہور آرٹس کونسل میں میوزک کلاسز بند

احترامِ محرم الحرام ؛ لاہور آرٹس کونسل میں میوزک کلاسز بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : لاہور آرٹس کونسل نے محرم الحرام کے احترام میں میوزک کلاسز بند کر دیں۔
طبلہ ،بانسری ،گٹار ،وائلن اور ہارمونیم کی انسٹرومینٹل کلاسز بھی بند رہیں گی۔
الحمرا آرٹ سینٹر اور الحمرا کلچرل کمپلیکس میں کلاسز 13محرم الحرام تک بند رہیں گی۔