ویب ڈیسک:فیفا ورلڈ کپ کے میگا ایونٹ میں لیونل میسی نے الجزائر کے خلاف میچ میں ہیٹ ٹرک کے علاوہ کئی ریکارڈ اپنے نام کرلئے۔
لیونل میسی نے ورلڈکپ میں سب سے زیادہ گول کرنے کا جرمن کھلاڑی کا ریکارڈ برابرکردیا۔
میسی نے جرمن فٹبالر میروسلاو کلوزے کا 16 گولوں کا ریکارڈ بھی برابر کردیاہے،میسی نے 35 برس 357 دن کی عمر میں ہیٹ ٹرک مکمل کرنے نیا ریکارڈ بھی قائم کیا۔