ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان،100انڈیکس میں166پوائنٹس کااضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان،100انڈیکس میں166پوائنٹس کااضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملا جلا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔
آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 166 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار 559 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 79 ہزار 962 پوائنٹس کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ 1 لاکھ 81 ہزار 357 کی بلند سطح تک بھی گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار 392 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔