ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعلیٰ نے عوام کو بتایا کہ ان کا پیسہ کہاں کہاں خرچ ہوا؟: مریم اورنگزیب

وزیراعلیٰ نے عوام کو بتایا کہ ان کا پیسہ کہاں کہاں خرچ ہوا؟: مریم اورنگزیب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : مریم اورنگزیب کا کہنا تھا  پنجاب کا بجٹ تاریخی اہمیت کا حامل ہے، وزیراعلیٰ نے عوام کو بتایا کہ ان کا پیسہ کہاں کہاں خرچ ہوا؟

 سینئر صوبائی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ بظاہر تو سالانہ بجٹ ہے مگر یہ ایک مشن کی طرح ہے،ترقیاتی بجٹ میں 23 فیصد اضافہ کیا گیا۔گزشتہ سال 12 ہزار کلومیٹر پر محیط سڑکیں بنائی گئیں ،وزیراعلیٰ نے ہیلتھ اور ایجوکیشن پر فوکس کیا۔ 

  27فیصد بجٹ ہیلتھ اور ایجوکیشن پر خرچ ہو گا،سالڈ ویسٹ مینجمنٹ ،واٹر سینی ٹیشن پر خطیر فنڈز خرچ کئے گئے۔