ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور کے باکسرز کیلئےبڑی خوشخبری ،باکسنگ سٹیڈیم کی تعمیر کا فیصلہ

لاہور کے باکسرز کیلئےبڑی خوشخبری ،باکسنگ سٹیڈیم کی تعمیر کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: لاہور کے باکسرز کیلئےبڑی خوشخبری آگئی  ،باکسنگ سٹیڈیم کی تعمیر کا فیصلہ کیا گیا ہے 
نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں ذوالفقار علی بھٹو نے باکسنگ ایرینا کی بنیاد 1975 میں رکھی گئی،پیپلز پارٹی کی حکومت کے خاتمے کے ساتھ ہی ایرینا کا کام روک دیا گیا،50سال بند رہنے کے بعد پنجاب حکومت نے باکسنگ سٹیڈیم کی تعمیر کا فیصلہ کیا
550ملین کی خطیر رقم سے ایرینا تعمیر کیا جانا ہے،حکومت پنجاب نے بجٹ میں 140 ملین کی رقم رکھ دی ہے