کاجول کا ’پٹھان‘ کی کمائی سے متعلق شاہ رخ خان سے سوال وائرل

کاجول کا ’پٹھان‘ کی کمائی سے متعلق شاہ رخ خان سے سوال وائرل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ممبئی: بالی ووڈ کی میگا اسٹار کاجول کا فلم ’پٹھان ‘ کی کمائی سے متعلق سوال سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

شاہ رخ خان کے ساتھ ’ دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ جیسی تاریخی ہٹ سیمت متعدد بلاک بسٹر فلمیں دینے والی اور ان کی قریبی دوست کاجول نے فلم ’پٹھان ‘ کی کمائی پر سوال اٹھا دیا۔ایک ٹی وی شو کے دوران میزبان نے کاجول سے پوچھا کہ آپ شاہ رخ خان سے کیا پوچھنا چاہیں گی تو کاجول نے سوچتے ہوئے کہا کہ اس سے کیا پوچھوں شاہ رخ خان کا سب کچھ تو سوشل میڈیا پر موجود ہے۔ کچھ وقفے کے بعد کاجول نے ہنستے ہوئے کہا کہ شاہ رخ خان سے  پوچھوں گی ’ پٹھان‘ کی اصل کمائی کتنی ہوئی۔

Ansa Awais

Content Writer