ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرفراز احمد نے اہم سنگ میل عبور کرلیا

سرفراز احمد نے اہم سنگ میل عبور کرلیا
کیپشن: Sarfraz Ahmad
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں 3 ہزار رنز مکمل کر لیے۔

سرفراز احمد نے 3000 رنز کا سنگ میل 52ویں ٹیسٹ میں عبور کیا، انہوں نے یہ اعزاز سری لنکا کے خلاف کھیلے جا رہے گال ٹیسٹ میچ میں اپنے نام کیا۔سابق کپتان سرفراز احمد ٹیسٹ کرکٹ میں 21 نصف سنچریاں اور 4 سنچریاں بھی اسکور کر چکے ہیں۔

پاکستان کی جانب سے سرفراز احمد 3000 رنز بنانے والے 20ویں بیٹر ہیں۔سابق کپتان ٹیسٹ کرکٹ میں 3000 رنز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی وکٹ کیپر ہیں۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر