پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم سنگاپور روانہ ہو گئی

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کا چھبیس رکنی دستہ دورہ سنگاپور کے لئے لاہور سے روانہ ہو گیا۔

ویمنز فٹبال اسکواڈ لاہور سے براستہ بنکاک سنگاپور پہنچے گا 

این او سیز ، ویزوں اور ٹکٹوں  کے اجرا میں تاخیر کی وجہ سےپاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کا  ایک میچ 
 منسوخ کردیا گیا ہے۔ اب ویمن فٹ بال ٹیم سنگاپور میں صرف ایک میچ کھیل سکے گی۔

دورہ کا واحد دوستانہ میچ 18 جولائی کو شیڈول ہے.