ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موٹروے ایم 2, ایم 3 کوحدنگاہ بہتر ہونےپرکھول دیا گیا

موٹروے ایم 2, ایم 3 کوحدنگاہ بہتر ہونےپرکھول دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی اکبر:موٹروے ایم 2, ایم 3 کوحدنگاہ  بہتر ہونےپرکھول دیا گیا، رات گئے موٹروے ایم 2 کولاہور سے پنڈی بھٹیاں تک اور موٹر وے ایم تھری کو فیض پور سے درخانہ تک بند  کیاگیاتھا۔

موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ مسافروں کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے موٹروے کو بند کیا گیا  تھا۔ شہری غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔ اگر شہری موٹروے کے علاوہ کوئی متبادل راستہ اختیار کرتے ہیں تو فوگ لائٹس کا ضرور استعمال کریں۔ موٹروے پولیس کی جانب سے مزید کہا  گیاکہ حد نگاہ میں بہتری کے بعد موٹروے کو ٹریفک کے لیے کھول دیا  گیا ہے۔