سٹی 42: فاطمہ جناح میڈیکل کالج کی تیسری منزل سے طالبہ نے چھلانگ لگا دی
پولیس کے مطابق 22سالہ فریحہ کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ حالت تشویشناک ہے ۔
متاثرہ طالبہ میڈیکل کالج کے ہاسٹل میں رہائش پذیر تھی۔جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے، مختلف پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App