ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یکم رمضان کو بینکوں میں تعطیل، ملازمین حسبِ معمول دفاتر حاضر ہونگے

یکم رمضان کو بینکوں میں تعطیل، ملازمین حسبِ معمول دفاتر حاضر ہونگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: یکم رمضان کو بینک تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے، تاہم مائکروفنانس بینکوں کے تمام ملازمین حسبِ معمول دفاتر میں حاضر ہوں گے۔

یکم رمضان المبارک بینکس  زکوٰۃ کٹوتی کےلئے 'بینک تعطیل' ہوگی ۔ یکم رمضان کو بینک تعطیل پر بینکس  عوام سے لین دین کے لیے بند رہنگے 

 تمام بینک ،ترقیاتی مالی ادارے ، مائکروفنانس بینک بھی مذکورہ تاریخ کو عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ یکم رمضان کو   بینکوں  ترقیاتی مالی اداروں ، مائکروفنانس بینکوں کے تمام ملازمین بینک تعطیل کے موقع پر حسبِ معمول دفاتر میں حاضر ہوں گے۔