ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنگلہ دیش میں نو منتخب اراکین پارلیمنٹ نےحلف اٹھا لیا

بنگلہ دیش میں نو منتخب اراکین پارلیمنٹ نےحلف اٹھا لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بنگلہ دیش کے نومنتخب اراکین پارلیمنٹ نے حلف اٹھا لیا۔

 نومنتخب ارکان کی تقریب حلف برداری ڈھاکا میں ہوئی،بنگلہ دیش کے چیف الیکشن کمشنر نے اراکین پارلیمنٹ سے حلف لیا۔

  بنگلہ دیشی اخبار کے مطابق کچھ دیر بعد بی این پی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہو گا، بی این پی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں اپنے قائد کا انتخاب کرے گی۔

 بنگلہ دیشی اخبار کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین مقامی وقت شام 4 بجے کابینہ سے حلف لیں گے۔