ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹار بیٹر محمد رضوان کا کاؤنٹی کرکٹ سے معاہدہ ہوگیا

Muhammad Rizwan
کیپشن: Muhammad Rizwan
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  پاکستانی وکٹ کیپر  بلے باز محمد رضوان کا انگلش کاؤنٹی سسیکس سے معاہدہ طے پاگیا ہے۔

 محمد رضوان نے آئندہ انگلش کاونٹی  کرکٹ سیزن کے لیے سسیکس کاونٹی کے ساتھ معاہدہ کرلیا۔محمد رضوان تینوں فارمیٹ میں سسیکس کاونٹی کی نمائندگی کریں گے ۔سسیکس  کاونٹی انتظامیہ  نے محمد رضوان کے ساتھ معاہدےپر خوشی کا اظہار کیا ہے۔محمد رضوان اپریل  سے جولائی 2022 تک سسیکس کی نمائندگی کریں گے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر