(سٹی 42) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کل لاہور پہنچیں گے,شہباز شریف طبی معائنہ کے لئے لندن گئے تھے۔ طبی معائنہ کے بعد ڈاکٹرز نے میاں شہباز شریف کو تندرست قرار دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف طبی معائنہ کےلئے لندن گئے تھے۔ لندن میں انھوں نے مختلف میڈیکل ٹیسٹ کروائے، ٹیسٹ کلیئر ہونےکے بعد ڈاکٹرز نے ان کو صحت یاب قرار دے دیا،جس کے بعد میاں شہباز شریف نے وطن وآپسی کا اعلان کیا۔
مزید دیکھئے: