ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہنجروال: کھلے مین ہول میں گرنے والا بچہ ہسپتال میں چل بسا

ہنجروال: کھلے مین ہول میں گرنے والا بچہ ہسپتال میں چل بسا
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور کے علاقے ہنجروال میں کھلے مین ہول میں گرنے والا بچہ ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گیا ۔

پولیس کے مطابق 8سالہ حکیم اللہ آج صبح گلی میں کھیلتے ہوئے مین ہول میں گر گیا تھا ۔ 

پولیس کا کہناہے کہ لاش قانونی کارروائی کے پیش نظر مردہ خانہ منتقل کر دی ۔