ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عامر لیاقت کی سابقہ بیوی ایک بار پھر دلہن بن گئیں

عامر لیاقت کی سابقہ بیوی ایک بار پھر دلہن بن گئیں
کیپشن: Syeda Tuba Anwar
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: مرحوم میزبان عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ و اداکارہ سیدہ طوبیٰ انور ایک بار پھردلہن بن گئیں۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ کے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیدہ طوبیٰ انور نے خوبصورت لباس زیب تن  کیا ہوا ہےجس میں وہ بے حد حسین لگ رہی ہیں۔

ان تصاویر کو طوبیٰ انور کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کاممنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر