ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کورونا مزید 5 افراد کی جان لے گیا

Corona Situation
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے باعث مزید5 مریض انتقال کر گئے۔

قومی ادارہ صحت( این آئی ایچ) کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 526 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ عالمی وبا کے باعث مزید5مریض انتقال کر گئے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 19 ہزار 312 ٹیسٹ کیے گئے۔ کورونا کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 72فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس کے زیرِ علاج مریضوں میں سے 156 کی حالت تشویش ناک ہے۔