سٹی 42: سیکرٹری انفارمیشن نےکہا صحافی کالونی فیز ٹو کی سکروٹنی کا عمل جاری ہے ۔
سیکرٹری انفارمیشن نے صحافیوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا سکروٹنی کا عمل مکمل ہوتے ہی الاٹمنٹ لیٹر جاری ہونگے ،صحافی کالونی فیز ٹو کی سکروٹنی کا عمل تیزی سے جاری ہے،
امید ہے اگلے ماہ تک فیز ٹو صحافی کالونی کے الاٹمنٹ لیٹر جاری کر دئیے جائیں گے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App