ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت  3300 روپے کم ہوگئی ہے  جس  کے بعد ایک  تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ ایک ہزار 562 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2829 روپے  کمی کے بعد  سے 4 لاکھ 30 ہزار 8  روپے ہوگیا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 33 ڈالر کمی کے بعد 4792 ڈالر فی اونس ہے۔ 

Ansa Awais

Content Writer