ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )ایران مذاکرات پر وائٹ ہاؤس کے بیان کے بعد عالمی منڈیوں کا رخ بدل دیا اور عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں۔

 برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 1.36 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ، برینٹ کروڈ 98.13 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گیا۔

 اس کے علاوہ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں 1.4 فیصد کمی ہوئی جس کے بعد نئی قیمت 93.29 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔

 معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ ایٹمی ڈیل سے مارکیٹ میں ایرانی تیل کی واپسی کی راہ ہموار ہوگی، جس سے توانائی کے عالمی بحران میں کمی آئے گی۔
 
 

Ansa Awais

Content Writer