ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان نے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کیلئے کوالیفائی کر لیا

پاکستان نے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کیلئے کوالیفائی کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پاکستان نے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کےلئے کوالیفائی کر لیا۔

پاکستان ویمنز نے اپنے چوتھے لیگ میچ میں تھائی لینڈ کو 87 سے شکست دے دی۔

تھائی لینڈ ویمنز کی ٹیم 206 ہدف کے تعاقب میں 118 رنز پر آوٹ ہو گئی۔ 

پاکستان ویمنز کی جانب سے کپتان فاطمہ ثنا اور نشرہ سندھو، رامین شمیم نے تین تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔