پاک،نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز،پی سی بی نے پنجاب حکومت سے بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں

 پاک،نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز،پی سی بی نے پنجاب حکومت سے بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز،، پی سی بی نے پنجاب حکومت سے دو بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں۔
پی سی بی نے نیوزی لینڈ سیریز کیلئے دو بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لی ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اس حوالے سے درخواست پنجاب حکومت کو موصول ہو گئی ہے۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے دو بلٹ پروف گاڑیاں دینے کیلئے فائل ایڈیشنل چیف سیکرٹری کو بھجوا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی منظوری کے بعد یہ دو بلٹ پروف گاڑیاں پی سی بی کو فراہم کردی جائیں گی۔