نوجوان کا روزہ افطار کرنے کا انوکھا طریقہ، ویڈیو وائرل

نوجوان کا روزہ افطار کرنے کا انوکھا طریقہ، ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سعودی شہری نے روزہ افطاری کا اپنایا انوکھا انداز ،گلائیڈر پر سوار ہوکر فضا میں روزہ افطار کیا۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے علاقے عیسر سے تعلق رکھنے والے نوجوان عبدالباری آل عبداللہ نے گلائیڈر کے ذریعے عیسر کے خوبصورت پہاڑوں کے درمیان فضا میں روزہ افطار کرنے کا منفرد انداز اپنایا جسے سعودی اور غیر ملکیوں نے خوب سراہا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)

سعودی نوجوان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔

Bilal Arshad

Content Writer