ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر گوشت کی قیمت میں کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
کیپشن: Broiler Rate
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قذافی بٹ : برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں معمولی کمی کردی گئی۔

 تفصیلات کے مطابق6روپے فی کلو کمی سے گوشت کی سرکاری قیمت 368 روپے کلو مقررکردی گئی۔اس کے علاوہ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 246روپے جبکہ پرچون ریٹ 254 روپے فی کلو جاری کیا گیا۔

فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت میں ایک روپے فی درجن اضافہ، انڈوں کی قیمت 135 روپے فی درجن ہو گئی۔جبکہ انڈوں کی پیٹی 3930روپے کی ہو گئی۔