پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کیلئے چین روانہ

 پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کیلئے چین روانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

رانا آذر : پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کے لیے چین روانہ ہوگئی۔ 

تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم  ایشین گیمز میں شرکت  کرے گی۔ پاکستانی ٹیم  لاہور سے براستہ دوحا چین کیلئے روانہ ہوئی، ٹیم ندا ڈار کی قیادت میں روانہ ہوئی۔ 

واضح رہے کہ پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ 21 ستمبر کو کھیلے گی۔