ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا مزید مہنگا, فی تولہ کی قیمت میں3ہزار روپے کا اضافہ

سونا مزید مہنگا, فی تولہ کی قیمت میں3ہزار روپے کا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 خان شہزاد:سونے کی قیمتوں میں تیزی کا سلسلہ جاری ، آج فی تولہ سونا مزید 3 ہزار روپے مہنگا ہو گیا۔

خالص چوبیس قیراط فی تولہ 4 لاکھ 55 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔

بائیس قیراط فی تولہ سونا 4 لاکھ 17 ہزار 541 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے،اکیس قیراط فی تولہ سونا 3لاکھ 98 ہزار 562 روپے میں فروخت کیا  جارہا ہے۔

چاندی 7 ہزار روپے فی تولہ ہوگئی۔