ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر گوشت مزید مہنگا

برائلر گوشت مزید مہنگا
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان ابدالی:شہر میں برائلر گوشت کی قیمتیں پھر سے بڑھنے لگیں۔
برائلر گوشت 7 روپے اضافے سے 446 روپے فی کلوگرام ہوگیا۔
تا ہم گراں فروشوں نے بھی شہریوں کا جینا اجیرن کردیا، مارکیٹ میں برائلر گوشت 460 روپے تک بھی فروخت کیا جارہا ہے۔

برائلر فارم ریٹ 280،تھوک 294 اور پرچون قیمت 308 رہی۔
انڈے 320 روپے فی درجن تک پہنچ گئے۔