ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکولوں کو نان سیلری بجٹ کی مد میں 3 ارب 27کروڑ روپے کے فنڈز جاری

سکولوں کو نان سیلری بجٹ کی مد میں 3 ارب 27کروڑ روپے کے فنڈز جاری
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:سکولوں کو نان سیلری بجٹ کی مد میں 3 ارب 27کروڑ کے فنڈز جاری کر دیے گئے۔
لاہور کے سکولوں کیلئے 11 کروڑ 27لاکھ روپے جاری کیے گئے۔
گجرات کے سکولوں کیلئے 8 کروڑ 77لاکھ روپے کے فنڈز جاری  کیے گئے۔
جھنگ کے سکولوں کیلئے 10 کروڑ 88لاکھ روپے کے فنڈزجاری   کیے گئے۔
فیصل آباد کے سکولوں کے لئے 16کروڑ 96لاکھ روپے جاری   کیے گئے۔
 اسی طرح بھکر کے سکولوں کےلئے 9کروڑ 45لاکھ روپے ،ملتان 10کروڑ 96لاکھ،راولپنڈی کیلئے11کروڑ 68لاکھ روپے،سیالکوٹ کے سکولوں کیلئے 11 کروڑ 87لاکھ روپے کے فنڈز ،ساہیوال کے سکولوں کے لئے 8 کروڑ روپے کے فنڈز جبکہ سرگودھا، لیہ ،خانیول کے سکولوں کیلئے 10 کروڑ سے زائد کی رقم جاری    کیے گئے۔
رحیم یار خان کے سکولوں کےلئے 17 کروڑ 63لاکھ سے زائد فنڈز جاری،مظفرگڑھ کے سکولوں کیلئے 11 کروڑ 30لاکھ روپے کے فنڈز ،پاکپتن ،منڈی بہاؤالدین ،ننکانہ کے سکولوں کیلئے 5 کروڑ سے زائد   جاری   کیے گئے۔
مذکورہ فنڈز سکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی ،تعمیرومرمت پر خرچ ہونگے۔