عمران خان کی شہریوں کو ووٹ ڈالنے کی ہدایت

عمران خان کی شہریوں کو ووٹ ڈالنے کی ہدایت
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ الیکشن چوروں کے ٹولے سے حقیقی آزادی حاصل کرنے کا ریفرنڈم ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ جن حلقوں میں ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں وہاں ہر کوئی ووٹ ڈالنے کے لیے نکلے۔

Ansa Awais

Content Writer